رومانیہ کا معروف میوزیکل بینڈ ایکسنٹ آئندہ سال لاہور آئیگا

رومانیہ کا معروف میوزیکل بینڈ ایکسنٹ آئندہ سال لاہور آئیگا

لاہور(شوبز ڈیسک) رومانیہ کا معروف میوزیکل بینڈ ایکسنٹ آئندہ سال لاہور آئیگا جہاں وہ میوزیکل کنسلٹ میں پرفام کرینگے۔ بتایا گیا ہے کہ وہ ان دنوں دوبئی کے دورہ پر ہیں جہاں سے وہ آئندہ سال کے دوسرے مہینے میں پہلے کراچی میں کنسلٹ کرینگے جس کے بعد لاہور اور اسلام آباد جائیں گے۔

مزید : کلچر