ریشم نئی فلم "انڈر ورلڈ" میں کاسٹ

ریشم نئی فلم "انڈر ورلڈ" میں کاسٹ

لاہور (فلم رپورٹر)فلمسٹار ریشم کو ہدایت کار فیصل بخاری نے اپنی نئی فلم" انڈر ورلڈ" میں کاسٹ کر لیا۔اس فلم میں ریشم مرکزی کر دار ادا کریں گی اور شوٹنگ منیلا میں ہو گی۔فلم کے رائیٹر محمد پرویز کلیم ہیں۔ریشم نے بتایا کہ وہ اس فلم میں پرفارمنس سے بھر پور کردار ادا کررہی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ میرا فلم انڈسٹری سے ناطہ ٹوٹا نہیں مگر میری کوشش ہوتی ہے کہ معیاری کردار وں کے ہمراہ کام کروں۔

مزید : کلچر