تیسرے ون ڈے میں کامیابی کےلئے بھرپور کوششںکر ےنگے، اے بی ڈی ویلیئرز

تیسرے ون ڈے میں کامیابی کےلئے بھرپور کوششںکر ےنگے، اے بی ڈی ویلیئرز

 ابوظہبی (اے اےن اےن) جنوبی افرےقہ کی کرکٹ ٹےم کے کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے کہا ہے کہ دوسرے اےک روزہ مےچ مےں پاکستان کرکٹ ٹےم کی کامےابی کے بعد وہ تےسرے اےک روزہ مےچ کےلئے کافی دباﺅ محسوس کررہے ہےں ۔ مےڈےا سے بات چےت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ امانت داری سے کہوں تو مجھ پر تےسرے اےک روزہ مےچ کو لے کر کافی دباﺅ ہے تاہم ہماری پوری کوشش ہوگی تےسرے مےچ مےں پاکستان کو شکست دےتے ہوئے سےرےز مےں برتری اپنے نام کی جائے ۔ انہوںنے کہاکہ جنوبی افرےقہ کی کرکٹ ٹےم کی کپتانی کرنے والا کوئی بھی کھلاڑی کسی بھی مےچ مےں دباﺅ ضرور محسوس کرے گا اور ان کے ساتھ بھی اےسا ہی ہورہا ہے تاہم وہ اس صورتحال کو بھر پور طرےقے سے انجوائے کررہے ہےں اور ان کو کھلاڑےوں کی بھی بھر پور حماےت حاصل ہے ۔ انہوںنے کہاکہ مجھے پوری امےد ہے کہ کھلاڑی پاکستان کے خلاف سےرےز کے تےسرے مےچ مےں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح اپنے نام کرےں گے اور سےرےز مےں برتری اپنے نام کرےں گے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی