پاکستان جوڈو فےڈرےشن کاگرےنڈ سلام مےں شرکت کرنے کا اعلان

پاکستان جوڈو فےڈرےشن کاگرےنڈ سلام مےں شرکت کرنے کا اعلان

اسلام آباد(اے اےن اےن ) پاکستان جوڈو فےڈرےشن نے اگلے ماہ جاپان مےں کھےلے جانے والے گرےنڈ سلام مےں شرکت کرنے کا اعلان کردےا ہے ۔ اس حوالے سے پاکستان جوڈو فیڈریشن کے سیکرٹری مسعود احمد خان نے بتاےا ہے کہ اس ٹورنامنٹ کی مےزبانی جاپان کا شہر ٹوکےو کرے گا جس مےں پاکستان کے دو جوڈو کھلاڑی شرکت کرےں گے ۔ انہوںنے کہاکہ اس اےونٹ کے لئے بہترےن کھلاڑےوں کا انتخاب کےا جائے گا جن مےں کامےابی اپنے نام کرنے کی بھر پور صلاحےت ہوگی ۔ اےک سوال کے جواب مےں انہوںنے کہاکہ گرےنڈ سلام کے لئے ٹےم کا انتخاب پےر کو کےاجائے گا اور اس کا باقاعدہ اعلان پاکستان جوڈو فےڈرےشن کی اےگزےکٹو سلےکشن کمےٹی کرے گی ۔ انہوںنے کہاکہ ہمےں پوری امےد ہے کہ منتخب ہونے والے کھلاڑی اس اےونٹ مےں اپنی صلاحےتوں کا بھر استعمال کرےں گے اور پاکستان کا نام روشن کرےں گے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی