فیصل آباد‘ ڈسٹرکٹ اتھلیٹکس ایسو سی ایشن کا اجلاس آج ہوگا

فیصل آباد‘ ڈسٹرکٹ اتھلیٹکس ایسو سی ایشن کا اجلاس آج ہوگا

 فیصل آباد (آئی این پی) ڈسٹرکٹ اتھلیٹکس ایسو سی ایشن کا اجلاس (آج)پیر کو ہو گا ، اجلاس کی صدارت چوہدری محمد اسلام ایڈووکیٹ کرینگے ،اجلاس میں تنظیمی امور پربات چیت ہو گی، اجلاس میں تما عہدے دار شریک ہونگے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی