ڈینگی کیخلاف مہم ،سی او ایل ٹی سی کے گرین ٹاﺅن اورسٹیشن کے دورے

ڈینگی کیخلاف مہم ،سی او ایل ٹی سی کے گرین ٹاﺅن اورسٹیشن کے دورے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (وقائع نگار)ڈےنگی کے خلاف جاری مہم مےں گزشتہ روز اےل ٹی سی کے چےف آپرےٹنگ آفےسر عمر پےرزادہ کی سربراہی مےں افسران پر مشتمل ٹےموں نے گرےن ٹاﺅن اور رےلوئے اسٹےشن مےں واقع ڈپوں کا دورہ کےا اور وہاں پر انسداڈڈےنگی مہم کے حوالے سے مختلف انتظامات کا جائزہ لےا۔ اس مو قع پر پرائےوےٹ ٹرانسپورٹ آپرےٹرز کو ہداےات جاری کی گئےں کہ وہ اپنے سٹاف کو پابند کرےںکہ ڈےنگی کی ممکنہ افزائش والی جگہوں پر مناسب ڈےنگی سپرے کا بندوبست کےا جائے بلکہ بسوں مےں سفر کرنے والے مسافروں مےں ڈےنگی بارے آگاہی پمفلٹ تقسےم کرےں اس کے علاوہ بس ڈپوں مےں موجود ٹائروں مےں پانی کو کھڑے نہ ہونے دےا جائے۔ بعد ازاں رےلوئے اسٹےشن پر اےک واک کا اہتمام کےا گےا جس مےں شہرےوں کو ڈےنگی سے بچاﺅ کے لےے مختلف حفاظتی تدابےر پر زور دےا گےا تاکہ لوگوں مےں اس بےماری کے بارے مےں شعور اجاگر کےا جا سکے ۔