میٹرو بس اتھارٹی نے انسداد ڈینگی ڈے پر تمام سٹیشنوں پر سپرے کرالیا

میٹرو بس اتھارٹی نے انسداد ڈینگی ڈے پر تمام سٹیشنوں پر سپرے کرالیا

لاہور(خبر نگار)پنجاب مےٹروبس اتھارٹی نے انسداد ڈےنگی ڈے کے موقع پر تمام اسٹےشنز پر مسافروں کو ڈےنگی بارے معلومات فراہم کرنے کے لےے ڈےنگی ڈےسک قائم کےے اورتمام اسٹےشنوں کو اےنٹی ڈےنگی سپرے کروا کرانہےں ڈےنگی فری بنادےا گےا ہے اور ان کی ڈےنگی فری حےثےت کو ہر صورت بحال رکھا جائے گا۔ےہ بات آج ےہاں پنجاب مےٹروبس اتھارٹی کے ترجمان نے انسداد ڈےنگی ڈے کے حوالے سے مےڈےا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی ۔انہوں نے کہا کہ مےٹروبس اتھارٹی کے تمام اسٹےشنوں پر انسداد ڈےنگی اوراس سے بچاو¿ کی حفاظتی تدابےر کے حوالے سے مسافروں کو معلومات و آگاہی فراہم کی گئی اور فےلڈ انسپکٹر ز نے مسافروں مےں انسداد ڈےنگی بارے پمفلٹس اور بروشےئر تقسےم کےے۔انہوںنے کہا کہ مےٹروبس کے ہر اسٹےشن کے داخلی اور خارجی راستوں کی سےڑھےوں پر انسداد ڈےنگی بارے بےنرز آوےزاں کےے گئے جن پر ”پنجاب حکومت کا ساتھ دو،ڈےنگی کو مات دو “ کے نعرے درج تھے ۔ترجمان نے مزےد بتاےا کہ مےٹروبسوں کے اندر بھی مسافروں کو ڈےنگی کے سلسلہ مےں آگاہی فراہم کرنے کے لےے اسٹےکرز آوےزاں کےے گئے اور مسافروں کو ڈےنگی بارے مکمل آگاہی فراہم کی گئی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1