بہاولپور ،پاک فوج کی عزم نو فوجی مشق آج اختتام پذیر ہوگی ، وزیراعظم اور آرمی چیف اختتامی تقریب میں شرکت کرینگے

بہاولپور ،پاک فوج کی عزم نو فوجی مشق آج اختتام پذیر ہوگی ، وزیراعظم اور آرمی ...

 بہاولپور ( آئی این پی ) پاک فوج کی خیر پور ٹامےوالی کے علاقے میں جاری عزم نو فوجی مشق (آج) پیر کو اختتام پذیر ہوگی ، وزیراعظم نواز شریف بری فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کے ہمراہ جنگی مشقوں کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے ، پاک فوج کی یہ جنگی مشقیں فوجی افسروں اور جوانوں کی استعداد کار میں اضافہ اور انہیں جدید جنگی اسلحہ کے استعمال کی تربیت دینے سمیت دیگر امور میں اہم کردار ادا کرتی ہیں ۔

مزید : صفحہ اول