فا ئرنگ سے ہلاک ہو نے والے ایلیٹ فورس کے اہلکار کی لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی

فا ئرنگ سے ہلاک ہو نے والے ایلیٹ فورس کے اہلکار کی لاش ورثا کے حوالے کر دی ...

لاہور(کرائم سیل)جنو بی چھاﺅنی میں شادی کی تقریب میں فا ئرنگ سے ہلاک ہو نے والے ایلیٹ فورس کے اہلکار کی لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی - پولیس نے شاہد کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ۔مقتول قیصر وزیر اعلی پنجاب کے پروٹوکول پر تعینات تھا ،ملزم شاہد کی جانب سے پولیس کو دئیے گئے بیان کے مطابق وہ شراب کے نشے میں دھت تھا اور ہوائی فا ئرنگ کے دوران گو لی لگنے سے قیصر ہلاک ہوا ۔

مزید : علاقائی