اےس پی موٹر وے کی سرکاری گاڑی کا تےز رفتاری کے الزام مےں پانچ سو روپے کاچالان

اےس پی موٹر وے کی سرکاری گاڑی کا تےز رفتاری کے الزام مےں پانچ سو روپے کاچالان

لاہور( کرائم سیل) رنگ روڈ وارڈن نے اےس پی موٹر وے کی سرکاری گاڑی کا تےز رفتاری کے الزام مےں پانچ سو روپے کاچالان کردےا ۔ بتاےا گیا ہے کہ اےس پی موٹر وے اطہر وحےد سرکاری گاڑی پر سوار ہوکر ہربنس پورہ سے ائر پورٹ کی جانب رنگ روڈ پر جارہے تھے جب انکی گاڑی عبداللہ گل انٹر چےنج کے قرےب پہنچی تو سپےڈ چےک کرنے والے کےمرے نے انکو گاڑی کی رفتار کو پکڑ لےا جس کے بعد وارڈن فےصل لودھی نے انکی گاڑی کو روک کر پانچ سو روپے کا چالان کردےا ٹرےفک قانون کے مطابق رنگ روڈ پر حد رفتار سو کلو مےٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ اےس پی موٹر وے کی گاڑی کی رفتار 121 کلو مےٹر تھی جس پر انکی سرکاری گاڑی کا چالان کےا گےا ۔ 

مزید : علاقائی