گوجرانوالہ :تےزرفتارٹرالہ کی ٹکر سے 57سالہ شخص جاں بحق

گوجرانوالہ :تےزرفتارٹرالہ کی ٹکر سے 57سالہ شخص جاں بحق

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)تےزرفتارٹرالہ کی ٹکر سے 57سالہ شخص جاں بحق ہوگےا۔تفصےل کے مطابق پشاورکے رہائشی 57سالہ شادخان ولدماس خاں منڈےالہ موڑکے قرےب تےزرفتارٹرےکٹرٹرالہ کی ٹکرسے شدےدزخمی ہوگےاجسے فوری طبی امدادکے لئے ڈی اےچ کےوہسپتال پہنچاےا گےا جہاںپرشادزخموں کی تا ب نہ لاتے ہوئے دم توڑگےا۔

مزید : علاقائی