وزےر اعظم اور بےگم کلثوم کی سےنئر صحافی وکالم نگار رﺅف طاہر سے اہلےہ کے انتقال پر تعزےت

وزےر اعظم اور بےگم کلثوم کی سےنئر صحافی وکالم نگار رﺅف طاہر سے اہلےہ کے ...

لاہور(آئی اےن پی) وزےر اعظم مےاں محمد نوازشر ےف اور بےگم کلثوم نوازشر ےف کی سےنئر صحافی وکالم نگار رﺅف طاہر سے انکی اہلےہ کے انتقال پر اظہار تعزےت ۔ اتوار کے روز وزےر اعظم اور انکی اہلےہ نے رﺅف طاہر سے انکی رہا ئش گاہ پر جاکر انکی اہلےہ کے انتقال پر اظہار تعزےت کےا اور مر حومہ کےلئے فاتحہ کی گئی جبکہ وزےر اعظم کی آمد کے موقع پر سےکورٹی کے فول پروف انتظامات کےے گئے تھے۔ وزیراعظم کو اس موقع پر بتایا گیا کہ رﺅف طاہر کی اہلیہ کی بیماری کے دوران دو بار انکے گھر کی چوری ہوئی اور چور وں نے دو چوریوں میں انکے گھر کا مکمل صفایا کردیا ۔ پولیس دونوں چوریوں کا سراغ لگانے میں مکمل طور پر ناکام رہی ۔ وزیراعظم نے اس کاانتہائی سخت نوٹس لےتے ہوئے موقع پر موجود اعلیٰ حکام کو سختی سے ہدایت کی کہ دونوں چوریوں کا چند روز کے اندر اندر سراغ لگا کر ملزمان کو گرفتار کرکے تمام مسروقہ سامان برآمد کیا جائے ۔

 تعزےت

مزید : صفحہ آخر