حکومت طالبان سے مذاکرات کر کے امرےکی سازش ناکام بنا دےں،علمائ

حکومت طالبان سے مذاکرات کر کے امرےکی سازش ناکام بنا دےں،علمائ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)جامعہ اشرفےہ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا محمد عبداللہ ،مولانا حافظ ِفضل الرحےم اشرفی مولانا ارشد عبےد،حافظ اسعد عبےد،مولانا محمد اکرم کشمےری ،مولانا نافہےم الحسن تھانوی اور مولانا مجےب الرحمن انقلابی سمےت دےگر اساتذہ وعلماءنے امرےکی ڈرون حملہ کی شدےد مذمت اور غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امرےکی ڈرون حملہ حکومت وطالبان مذاکرات کو ناکام کرنے اور ملک کو فساد وبدامنی کی طرف دھکےلنے کی سازش ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے حکومت اور طالبان مذاکراتی عمل کوآگے بڑھاتے ہوئے اس کو کامےاب کرکے امرےکی سازش کو ناکام بنادےں ،جامعہ اشرفےہ لاہور کے علماءنے اپنے مشترکہ بےان مےں کہا کہ ہم چودھری نثار کی طالبان کے ساتھ مخلصانہ کوششوں کی بھر پور حماےت کرتے ہوئے اس کو قدر کی نگاہ سے دےکھتے ہےں انہوں نے کہا کہ پاکستان مےں امن کو ششوں کو ناکام بنانے اور قتل وغارت مےں ملوث دےگر بےرونی طاقتوں کو بھی بے نقاب کےا جائے انہوں نے کہا کہ علماءسمےت تمام محب وطن لوگ حکومت وطالبان مذاکرات کی کامےابی کے خواہش مند اور دعاگو ہےں،انہوں نے کہا کہ حکومت امرےکی ڈرون حملہ بند کرانے اور بے گناہ معصوم جانوں کی ہلاکت رکوانے کےلئے جراتمندانہ پالےسی اختےار کر ے۔

مزید :

صفحہ آخر -