سمندری ،منڈی بہاوالدےن کی اہم سےاسی شخصےات تحرےک انصاف مےںشامل

سمندری ،منڈی بہاوالدےن کی اہم سےاسی شخصےات تحرےک انصاف مےںشامل

لاہور(جنرل رپورٹر)سمندری اور منڈی بہاوالدےن کی اہم سےاسی شخصےات نے تحرےک انصاف مےں شمولےت اختیار کرلی تفصےلات کے مطابق فےصل آباد سے تحرےک انصاف کے رہنما ےاسر بلوچ کی قےادت مےں سمندری سے آزاد امےدوار خان افضال خان لودھی اور سابقہ ناظم چوہدری مدثر اقبال کمبوہ،جبکہ منڈی بہاوالدےن سے ضلعی صدر تحرےک انصاف فےصل مختار گوندل،سےد وقاص حےدر اور ےونس شاہد کی قےادت مےں اےن اے 108سے امےدوارڈاکٹر صغےر احمداور پی پی 116سے حاجی عبدالمجےد منور نے اپنے ساتھےوں سمےت صدر پنجاب تحرےک انصاف اعجاز احمد چوہدری سے پارٹی آفس مےں ملاقات کی اور اپنے ساتھےوں سمےت تحرےک انصاف مےں شمولےت کا اعلان کےا۔اس موقع پر اعجا زاحمد چوہدری نے نئے آنے والے ساتھےوں کو خوش آمدےد کہا۔

      شمولےت

مزید : صفحہ آخر