کنا رہ ریسٹو رنٹ کے روح رواں مبین اکرم چو ہد ری ٹریفک حا دثہ میں جا ں بحق

کنا رہ ریسٹو رنٹ کے روح رواں مبین اکرم چو ہد ری ٹریفک حا دثہ میں جا ں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)درےائے چناب پر واقع کنا رہ ریسٹو رنٹ کے ما لک کا بیٹا جنرل مینجر مبین اکرم چو ہد ری ٹریفک حا دثہ میں جا ں بحق ۔تفصیلا ت کے مطا بق کنا رہ ریسٹو ر نٹ کے ما لک کا بیٹا مبین اکرم چو ہد ری گو جرا نوا لہ جا رہا تھے کہ ٹرک نے سا ئیڈ کر وا ئی جس سے گا ڑی فٹ پا تھ پر چڑ ھ گئی اور قلا با زیا ں کھا تے دو سری سڑک پر چلی گئی معلوم ہوا ہے کہ احمد نگر کا رہا ئشی حا مد نا صر چٹھہ کا قریبی عزیز نسیم احمد اپنے ڈرا ئیور بلو کے ہمرا ہ شیخو پو رہ شا دی سے فا رغ ہو کر وا پس احمد نگر جا رہے تھے کہ ان کی پجا رو کے سا منے مبین اکرم کی گا ڑی اچا نک آگئی اور آپس میں ٹکرا گئے جسکے نتیجہ میں پجا رو گا ڑی کا ڈرا ئیور بلو شدید زخمی ہو گیا جبکہ مبین اکرم چو ہد ری مو قع پر جا ں بحق ہو گیا ،اطلاع ملنے پر ورثا بھی پہنچ گئے مقامی پولیس و ریسکیو 1122نے لاش کو انکے حوالے کردیا دوسرے واقع میںجبکہ دو سرے وا قعہ میں مسا فر گا ڑی کی چھت سے گر کر جا ن کی با زی ہا ر گیا ،اس کے سر پرچوٹ آنے پر اسکی موت واقع ہوئی ہے اس کی جیب سے ملنے والی رقم مبلغ 1,50000 روپے شناختی کارڈز ریسکیو 1122نے اپنے قبضہ میں لے لی اور لاش سول ہسپتال پہنچا دی ۔

مزید :

صفحہ آخر -