ڈرون حملوں پر ردعمل دینے کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل کا آج اجلاس ہو گا

ڈرون حملوں پر ردعمل دینے کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل کا آج اجلاس ہو گا

لاہور (پ ر) پاکستان علماءکونسل کے مرکزی چیئرمین اور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ آج اسلام آباد میں اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس منعقد ہو گا۔جس میں ڈرون حملوں کے خلاف مزمتی قرار داد پیش کی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ اسلامکی نظریاتی کونسل ایک آئینی ادارہ ہے جس کا مقصد ملک کے نظریات کا تحفظ کر نا ہے۔

مزید : صفحہ آخر