حکیم اللہ محسود کو غلط وقت پر ماراگیا، مذاکراتی عمل متاثرنہیں ہوگا: افغان صدر حامد کرزئی

حکیم اللہ محسود کو غلط وقت پر ماراگیا، مذاکراتی عمل متاثرنہیں ہوگا: افغان ...
حکیم اللہ محسود کو غلط وقت پر ماراگیا، مذاکراتی عمل متاثرنہیں ہوگا: افغان صدر حامد کرزئی

  


کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صدرحامد کرزئی نے تحریک طالبان کے امیر کی ہلاکت پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ حکیم اللہ محسود کو غلط وقت پر ماراگیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حامد کرزئی کاکہناتھاکہ امریکہ کا طالبان قیادت پر ڈرون حملہ درست اقدام نہیں تھا، امیدہے کہ حکیم اللہ محسود کی ہلاکت سے مذاکراتی عمل متاثرنہیں ہوگا۔

مزید : بین الاقوامی