کراچی کے ضلع جنوبی پولیس کی کارروائیاں ، ٹارگٹ کلرز سمیت 18ملزمان گرفتار

کراچی کے ضلع جنوبی پولیس کی کارروائیاں ، ٹارگٹ کلرز سمیت 18ملزمان گرفتار
کراچی کے ضلع جنوبی پولیس کی کارروائیاں ، ٹارگٹ کلرز سمیت 18ملزمان گرفتار

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع جنوبی پولیس نے24گھنٹوں میں مختلف کارروائیوں کے دوران ٹارگٹ کلرز سمیت 18ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران گرفتار افراد میں ٹارگٹ کلرز اور اشتہاری بھی شامل ہیں جن کے قبضے سے دستی بم ، کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ برآمدکرلیاگیاہے ۔

مزید : کراچی