پشاور میں ٹیلی فون ایکسچینج کی عمارت کے باہردھماکہ ، جزوی نقصان

پشاور میں ٹیلی فون ایکسچینج کی عمارت کے باہردھماکہ ، جزوی نقصان
پشاور میں ٹیلی فون ایکسچینج کی عمارت کے باہردھماکہ ، جزوی نقصان

  


پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارلحکومت کے نواحی علاقے ملی خیل میں بارودی مواد نصب کرکے ٹیلی فون ایکسچینج کی عمارت کو جزوی طورپر تباہ کردی گئی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے ملی خیل میں بارودی مواد کے تین دھماکے ہوئےجس سے عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق بارودی مواد ٹیلی فون ایکسچینج کی خالی عمارت کے باہر نصب کیا گیا تھا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔

مزید : پشاور


loading...