پشاور کے نواحی علاقے سے ٹارگٹ کلرگرفتار

پشاور کے نواحی علاقے سے ٹارگٹ کلرگرفتار
پشاور کے نواحی علاقے سے ٹارگٹ کلرگرفتار

  


پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارلحکومت کے نواحی علاقے درش خیلہ سے ایک ٹارگٹ کلرکو حراست میں لے لیاگیاہے ۔آئی جی خیبرپختونخواہ ناصر درانی نے بتایاکہ درش خیلہ کے نواحی علاقے سے ارشد عرف ارشد بخاری کو گرفتارکرلیاگیاہے جس نے ابتدائی تفتیش میں دوافراد کے قتل کا اعتراف کرلیاہے ۔

مزید : پشاور