خیبرایجنسی میں گاڑیوں پر کنٹینرگرنے سے خواتین سمیت پانچ افرادجاں بحق

خیبرایجنسی میں گاڑیوں پر کنٹینرگرنے سے خواتین سمیت پانچ افرادجاں بحق
خیبرایجنسی میں گاڑیوں پر کنٹینرگرنے سے خواتین سمیت پانچ افرادجاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیبرایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحصیل جمرود میں گاڑیوں پر کنٹینر گرنے سے خواتین سمیت پانچ افرادجاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق جمرود کے علاقے میں کنٹینرگرگیاجس کے نیچے دوکاریں اور ایک کوچ دب گئی ۔ ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں چارخواتین او رایک شخص جاں بحق ہوگیاہے ۔ کنٹینرگرنے کی وجہ سے پاک افغان شاہراہ پرٹریفک جام ہوگئی ہے جبکہ امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں ۔

مزید :

خیبر -