جرمن پلیئر اینڈریا پیٹکووک نے ڈبلیو ٹی اے ٹورنامنٹ آف چیمپئنز کا ٹائٹل جیت لیا

جرمن پلیئر اینڈریا پیٹکووک نے ڈبلیو ٹی اے ٹورنامنٹ آف چیمپئنز کا ٹائٹل جیت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوفیا(سپورٹس ڈےسک)سٹار جرمن پلیئر اینڈریا پیٹکووک نے ڈبلیو ٹی اے ٹورنامنٹ آف چیمپئنز کا ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں سٹار جرمن پلیئر اینڈریا پیٹکووک نےحریف اٹالین کھلاڑی فلاویا پینی ٹا کو زبردست مقابلے کے بعد 1-6، 6-4 اور 6-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔