مانچسٹر یونیورسٹی میں یوم سیاہ کی تقریب کا انعقاد

مانچسٹر یونیورسٹی میں یوم سیاہ کی تقریب کا انعقاد

  

لندن(بیورورپورٹ)مانچسٹر یونیورسٹی میں پاکستانی قونصلیٹ اور پاکستان سوسائٹی کے زیر اہتمام یوم سیاہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن یورپین پارلیمنٹ ممبر محمد افضل خان ‘ ایم پی جارج کلیف مین ‘ تحریک حق خود ارادیت یورپ کے چیئرمین راجہ نجابت حسین ‘ امجد حسین مغل ‘ قونصلر جنرل ڈاکٹر ظہور احمد ‘ کیمونٹی ویلفیئر اتاشی ساجد محمود قاضی ‘ سابق لارڈ میئر مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن ‘ سابق مئیر آف اولڈھم کونسلر شعیب اختر ‘ میئر آف اولڈھم کونسلر عتیق الرحمان ‘ کونسلر جاوید بھٹی ‘ کونسلر یاسمین ڈار ‘ آمنہ ڈار ‘ محمد افضل ‘ محمد اعظم ‘ چوہدری رشید احمد ‘ کونسلر شوکت علی ‘ کونسلر عدالت علی ‘ عبد اللہ زاہد ‘ پاک سوسائٹی مانچسٹر یونیورسٹی کے طالبعلموں سمیت دیگر بھی شریک ہوئے

مزید :

عالمی منظر -