زمینی سودوں میں غبن کے سوال پر پریانکا گاندھی کے شوہر مشتعل، صحافی کو جھڑک دیا

زمینی سودوں میں غبن کے سوال پر پریانکا گاندھی کے شوہر مشتعل، صحافی کو جھڑک ...

  

نئی دہلی(این این آئی)زمینوں کے سودے میں غبن بارے سوال پوچھنے پر کانگریس رہنما سونیا کے داماد، پریانکا کے شوہر رابرٹ واڈرہ بھڑک گئے اور صحافی کو جھڑک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زمینوں کے سودے کے بارے میں سوال پوچھنے پر ر ابرٹ واڈرہ نے صحافی سے بد تمیزی کی اور مائیک کو ہاتھ مار کر پیچھے کرنے کے بعد صحافی کو پاگل کہہ کر چلتے بنے۔ رابرٹ اور ان کے گارڈ ز بار بار صحافی سے مائیک اور کیمرہ بند کرنے کو کہتے رہے۔

مزید :

عالمی منظر -