پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیز کے زیر اہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیز کے زیر اہتمام سیمینار

  

لاہور( خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیز کے زیر اہتمام ایم ایس سی ڈویلپمنٹ سٹڈیز پروگرام کے طلباءو طالبات کے لئے ”انٹرویو تکنیکس “کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر ڈین فیکلٹی آف بہیوریل اینڈ سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر زکریا ذاکر اور مہمان مقرر صہیب حسن نے طلبہ کو نوکری کے حصول کے لئے انٹرویو کی تیاری میں مختلف تکنیکس بارے بتایا انہوں نے جاب انٹرویو کے لئے طلبہ کو ڈریسنگ ، الفاظ کے صحیح چناﺅ اور باڈی لینگوئج کے متعلق سود مند ٹِپس دیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -