بھارت کی بڑی موٹرساز کمپنی کی گاڑیوں کی فروخت میں 8.05 فیصد کمی

بھارت کی بڑی موٹرساز کمپنی کی گاڑیوں کی فروخت میں 8.05 فیصد کمی

  

نئی دہلی(اے پی پی) بھارت کی بڑی موٹرساز کمپنی ہیرو موٹرز کارپوریشن نے کہا ہے کہ اس کی گاڑیوں کی فروخت میں اکتوبر میں 8.05 فیصد کمی ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کمپنی کی طرف جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں سال اکتوبر میں 5,75,056 گاڑیاں فروخت ہوئیں جبکہ اکتوبر 2013 میں6,25,420 گاڑیاں فروخت ہوئی تھیں۔ کمپنی نے کہا ہے کہ وہ دنیا بھر میں 5ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرے گی ۔

جس میں بنگلہ دیش اور بھارت میں سرمایہ کاری شامل ہے

مزید :

کامرس -