پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر مجاہد کامران7 روزہ دورہ پر جرمنی روانہ

پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر مجاہد کامران7 روزہ دورہ پر جرمنی روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران سات روزہ دورہ پر جرمنی چلے گئے اور 9نومبر کو واپس آئیں گے۔اس دوران گورنر پنجاب اور چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے ڈین فیکلٹی آف اکنامکس اینڈ مینجمنٹ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر احسان ملک کو پنجاب یونیورسٹی کا قائمقام وائس چانسلر مقرر کر دیا ہے۔