مٹر کی کا شت کیلئے ذ ر خیز میرا ز مین مو زو ں ہے، ز رعی ما ہر ین

مٹر کی کا شت کیلئے ذ ر خیز میرا ز مین مو زو ں ہے، ز رعی ما ہر ین

  

سلانوالی ( اے پی پی ) ز رعی ما ہر ین نے کہا ہے کہ مٹر کی کا شت کیلئے متعد ل آ ب و ہوا زیادہ موزوں ہے ، مٹر کے پو د ے کو ر ے کا اثرا ت کو کا فی حدتک بر د اشت کر لیتے ہیں ۔ماہرین کے مطابق مٹر کی کا شت کیلئے ز ر خیز میرا ز مین جس میں پا نی کے نکاس کا خاطر خوا ہ انتظا م ہو ں مو زو ں ر ہتی ہے، کاشت کار ز مین میں نا میاتی ما د ہ کی مقد ا ر میں منا سب ا ضافہ کیلئے فصل کا شت کر نے سے کم از کم ا یک ماہ قبل 10تا 12ٹن فی ایکڑ کے حسا ب سے گو بر کی کھا د ڈا ل کر ا یک مر تبہ مٹھی پلٹنے وا لا ہل چلا ئیں

،کھیت کو ہمو ا رکر کے کیاریو ں میں تقسیم کریں ،را ونی کریں، وتر آ نے پر 2سے 3مر تبہ ہل اور سہا گہ چلا کر ز مین کو ا چھی طرح نر م او ربھربھرا کر لیں، مٹر کی ا گیتی اقسا م کو 75سینٹی میٹر چوڑ ی پٹر یو ں کے دو نو ں جا نب کا شت کریں ،کا شت کر نے کیلئے ہاتھ کیرا کر یں، یہ ہر بیج کو پا نچ سینٹی میٹر کے فاصلہ پر 2سے 3سینٹی میٹر گہرا لگا د یں، پچھیتی اقسا م کی کا شت کیلئے پٹر یو ں کی چو ڑا ئی ایک تا ڈیڑ ھ میٹر جبکہ پودوں کا د ر میا نی فاصلہ 8تا 10سینٹی میٹر رکھیں ،بو ائی کے وقت چا ر بو ر ی سنگل سپر فا سفیٹ ،ایک بو ری امو نیم نا ئٹر یٹ، ا یک بو ری پو ٹا شیم سلفیٹ فی ایکڑ استعما ل کریں ،پھو ل آ نے پر ایک بوری یو ر یا فی ایکڑ کے حسا ب سے ڈا لیں، شرو ع میں فصل کو ہفتہ کے وقفہ سے پا نی د یں، تا ہم بعد میں مو سم سر د ہو جا نے پر پانی کا وقفہ بڑ ھا د یں۔

(

مزید :

کامرس -