عبدالرشید مستانہؒ کا عرس 7 نومبر سے شروع ہوگا
لاہور(پ ر) حضرت بابا جی عبدالرشید مستانہؒ دربار عالیہ المشہور چک 40 والے کا سالانہ عرس 7، 8 نومبر کو زیر صدارت صوفی محمد حسین اور زیرنگرانی حضرت میاں رحمت علی خلیفہ مجاز نہایت تزک و اہتمام سے منایاجائے گا جس میں محفل نعت اور محفل سماع اور ختم پاک ہوگا۔