محفل ذکرونعت

محفل ذکرونعت

  

لاہور(پ ر) بزم نور کے زیراہتمام آج بعد نماز عشاءماہانہ محفل غوث پاکؒ کے سلسلہ میں محفل ذکرونعت دربار عالیہ حضرت قبلہ نوری کھیس والی سرکار قلندر پاکؒ بمقام دربار شریف چھوٹا سہیون شریف نزد کوٹ عبدالمالک شیخوپورہ روڈ لاہور ہوگی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -