اتحاد برائے انسانی ترقی کے عہدیداروں کی سٹیک ہولڈر کے ساتھ کاسمو کلب میں میٹنگ

اتحاد برائے انسانی ترقی کے عہدیداروں کی سٹیک ہولڈر کے ساتھ کاسمو کلب میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) اتحاد برائے انسانی ترقی کے عہدیداروں کی سٹیک ہولڈر کے ساتھ کاسمو کلب باغ جناح میں میٹنگ ہوئی جس میںاکمل اویسی پیرزادہ، ڈاکٹر شاہدہ، ڈاکٹر پرویز، مسز شہزاد منیر گل نے بطور خاص شرکت کی اکمل اویسی نے سٹیک ہولڈر کو اے ایچ ڈی کی ہیلتھ کمیٹی کی سرکاری ہسپتالوں میں نان ایکٹوٹیسٹ مشینوں کو ایکٹو کرانے کے لئے کئے گئے اقدامات اور اپنی ہیلتھ اور متعلقہ ہسپتالوں کے حکام کے ساتھ نان ایکٹو مشینوں کو ایکٹو کرانے کے لئے میٹنگز کی تفصیلی رپورٹ سے آگاہ کیا سٹیک ہولڈرز اور اے ایچ ڈی کے عہدیداروں نے رپورٹ کو تسلی بخش قراردیا ۔

اور اس عزم کا آعادہ کیا کہ جلد سرکاری ہسپتالوں کی نان ایکٹو ٹیسٹ مشینری ایکٹو ہوجائے گی جس سے غریب اور مستحق مریضوں کو علاج معالجہ کرانے میں آسانی ہوگی ۔