یجنسیو ں کی کا ر گردگی سوا لہ نشا ن

یجنسیو ں کی کا ر گردگی سوا لہ نشا ن

  

لا ہور (زا ہد علی خا ن )وا ہگہ با ر ڈر پرہو نے وا لے د ھما کہ کے بعد وفا قی اور صو با ئی ایجنسیو ں کی کا ر گردگی سوا لیہ نشا ن بن کر ر ہ گئی ہے ۔اتور کے روز ہو نے وا لے د ھما کہ کے بعد کاؤنٹر ٹیررا زم د ہشت گردی کی رو ک تھا م کے لئے بنا ئی گئی فور س اور سپیشل برا نچ اور دوسری ایجنسیا ں اس با ت کا تعین نہیں کر سکی کہ خو د کش بمبا ر کس طر یقہ سے جا ئے و قوعہ پر پہنچا،ان ایجنسیو ں پرسالانہ ار بو ں روپے کے فنڈ خر چ کئے جا تے ہیں تاکہ د ہشت گردی کی رو ک تھام کی جا سکے تا ہم اتوا ر کے روز ہو نے وا لے د ھما کہ کے کسی اعلیٰ ا فسر کو اطلا ع نہیں تھی اور جس ا فسر سے بھی اس با ر ے میں با ت کی جا تی وہ کہتا کے یہا ں پہنچنا مشکل کا م ہے یہ با ت نہ صر ف تفتیش طلب ہے بلکہ یہ قانو ن نا فذ کرنے وا لے اداروں کے لئے چیلنچ ہے ۔

مزید :

صفحہ اول -