ریلوے اسٹیشن ،ائیرپورٹ کی سکیورٹی سخت

ریلوے اسٹیشن ،ائیرپورٹ کی سکیورٹی سخت

  

لاہور(کرائم سیل)واہگہ بارڈر پر ہونے والے خود کش دھماکے کے بعد شہر میں واقع حساس مقامات کی سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی،ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر ریلوے پولیس کی نفری میں اضافہ کر کے ریلوے اسٹیشن پر سیکیورٹی سخت کر دی گئی جبکہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اندر اور باہر جانے والے تمام راستوں پرپولیس کی اضافی نفری تعینات کر کے سیکیورٹی انتظامات اور سامان کی چیکنگ کو سخت کر دیا گیا ۔

مزید :

صفحہ اول -