نئی دہلی،بھارتی حکومت نے محرم الحرام کے موقع پر جلوس نکالنے پر پابندی عائد کر دی

نئی دہلی،بھارتی حکومت نے محرم الحرام کے موقع پر جلوس نکالنے پر پابندی عائد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی(اے این این)بھارتی حکومت نے نئی دہلی کے شمال مغربی گاﺅں میں محرم الحرام کے موقع پر جلوس نکالنے پر پابندی عائد کر دی ۔بھارتی میڈیاکے مطابق شمال مغربی گاوں بوانا میں مہاپنچائیت نے گزشتہ روزفیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مسلمان اپنے گھروں میں جو چاہیں کر سکتے ہیں لیکن انہیں دوسروں کو پریشان کرنے کا حق نہیں ہے۔ اس لیے حکومت محرم الحرام کے جلوس پرپابند ی عائد کرے ۔اس پنچائیت کو وزیراعظم نریندر مودی کی حکمران جماعت بی جے پی کے کئی رہنماوں کی حمایت حاصل ہے۔ بی جے پی رہنماگجن سنگھ نے علاقے کے نوجوانوں کو محرم کے جلوس کو روکنے کا مسئلہ اٹھانے پر مبارکباد بھی پیش کی ۔

مزید :

صفحہ آخر -