خواتین کی مجالس کی سیکیورٹی کےلئے 350لیڈیز وارڈنز بھی تعینات

خواتین کی مجالس کی سیکیورٹی کےلئے 350لیڈیز وارڈنز بھی تعینات

  

لاہور(کرائم سیل)شہربھر میں ہونے والی خواتین کی مجالس کی سیکیورٹی کے انتظامات کو مزید بہتر بنانے کے لئے 350لیڈیز وارڈنز کو بھی تعینات کیا گیا ہے، 350خواتین وارڈنز موچی دروازے کے علاقہ میں اپنی ڈیوٹی سر انجام دیںگی اور دہشت گردی کے پیش نظر مختلف امام بارگاہوں اور حویلیوں میں ہونے والی خواتین کی مجالس کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کے بھی انتظامات کئے گئے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -