شہباز شریف لاہور میں حاجی کیمپ تعمیر کر کے تاریخ رقم کر سکتے ہیں

شہباز شریف لاہور میں حاجی کیمپ تعمیر کر کے تاریخ رقم کر سکتے ہیں

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) میاں شہباز شریف بھی اللہ کے مہمانوں کے لیے لاہور میں حاجی کیمپ تعمیر کر کے تاریخ رقم کر سکتے ہیں ،سعید احمد ملک نے روزنامہ پاکستان کو بتایاکہ لاہور،فیصل آباداور سیالکوٹ میں حاجی کیمپ نہیں ہے جس کی وجہ سے بڑے مسائل ہیں ہزاروں عازمین لاہور سے خواری کے بعد روانہ ہو پاتے ہیں میاں نواز شریف نے حج سستا کر کے دعائیں لیں میاں شہباز شریف حاجی کیمپ بنا کر اللہ کے مہمانوں سے دعائیں لیں۔

مزید :

صفحہ آخر -