دنیا کا سب سے مہنگا گھر جس کاماہانہ کرایہ 5کروڑ روپے ہے

دنیا کا سب سے مہنگا گھر جس کاماہانہ کرایہ 5کروڑ روپے ہے
 دنیا کا سب سے مہنگا گھر جس کاماہانہ کرایہ 5کروڑ روپے ہے

  

نیویارک (نیوز ڈیسک)دنیا میں بہت ہی مہنگے گھر اورہوٹل پائے جاتے ہیں اور کہیں کریہ 10ہزار اور کہیں ایک لاکھ روپے یومیہ تک چارج کیا جاتا ہے لیکن آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی کہ نیویارک کا ہوٹل پیری ہوٹل کی 39ویں منزل کے کمرے کا کرایہ 5لاکھ ڈلر(تقریباً 5کروڑ روپے پاکستا نی )ماہانہ ہے۔گھر نما اس ہوٹل کی کے کمرے کی لمبائی و چوڑائی تقریباً 5ہزار مربع فٹ ہے اور اس میں دو بیڈ روم بھی ہیں آپ سوچ رہے ہوں گے کہ اس میںایسی کیا بات ہے تو یہ بتانا ضروری ہے کہ یہ نیویارک شہر کے بالکل وسط میں ہے اور اس کی کھڑ کیوں سے آپ کو شہر کے مشہور سنٹرل پارک کا براہ راست نظارہ ملتاہے۔اسی طرح شہر کی خوبصورتی کا نظارہ بھی کای جا سکتا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -