دوران گشت دو ملزمان سے شراب برآمد

دوران گشت دو ملزمان سے شراب برآمد

  

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) تھانہ ستراہ پولیس نے دوران گشت موضع میانوالہ بنگلہ میں ملزم عادل شہزاد سے ڈیڑھ لیٹر شراب اور ملزم تنویر عرف ہیرا سے دو بوتل شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمہ درج کر لیا ۔

مزید :

علاقائی -