شو ہر نے بیو ی کو قتل کر کے خود تھا نہ میں گرفتا ر ی دے دی

شو ہر نے بیو ی کو قتل کر کے خود تھا نہ میں گرفتا ر ی دے دی

  

لا ہور (کرا ئم سیل )کو ٹ لکھپت کے علاقہ میں شو ہر نے غیر ت کے نا م پر 30سا لہ بیو ی کو قتل کر کے تھا نے میں گرفتا ر ی دے د ی ۔ پو لیس نے نعش کو پوسٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق کچاجیل رو ڈ کو ٹ لکھپت کی ر ہا ئشی 30سا لہ عا بد ہ پرو ین کی عمرا ن نا می شخص سے 4سا ل قبل شا د ی ہو ئی تھی ۔ پو لیس کے مطا بق ملزم عمرا ن عا بد ہ پر شک کر تا تھا جس پر اس نے 3دن قبل اسکا قتل کیا اور نعش سندو ق میں ر کھ د ی لیکن گز شتہ روز ضمیر کی ملا مت پر خو د تھا نے میں پیش ہو کر گرفتا ر ی دے د ی اور نعش بر�آ مد کروا د ی ۔ پو لیس نے نعش مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ پو لیس کے مطا بق ور ثا کے آ نے پر مقد مہ در ج کیا جا ئے گا ۔

مزید :

علاقائی -