نوسر با زوں نے نشہ آور شے کھلا کر نامعلوم شخص کو ہلاک کر دیا

نوسر با زوں نے نشہ آور شے کھلا کر نامعلوم شخص کو ہلاک کر دیا

  

لاہور(کرائم سیل)داتا دربا ر کے علاقہ میں نوسر با زوں نے نا معلو م 55سا لہ شخص کی جا ن لے لی، پو لیس نے شنا خت نہ ہو نے پر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خا نہ میں جمع کر وانے کہ بعد کاروائی کا آ غا ز کر دیا ۔بتا یا گیا ہے کہ داتا دربا ر میٹرو بس پل کے قریب نا معلو م شخص کی لاش دیکھ کر مقا می لوگوں نے پو لیس کو اطلاع دی ،پو لیس نے لاش کو شنا خت نہ ہو نے پر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خا نہ میں جمع کر وانے کے بعد ورثا کی تلاش شروع کر دی ہے ۔پو لیس کے مطا بق متوفی کو نوسر با زوں نے ماراہے ،متوفی شکل صورت سے اچھے گھرانے کا لگتا ہے۔

مزید :

علاقائی -