شیخوپورہ :دوشیزہ گولی لگنے سے ہلاک

شیخوپورہ :دوشیزہ گولی لگنے سے ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیخوپورہ(بیورورپورٹ)جی ٹی روڈ کی آبادی مبارک آباد میں دوشیزہ نورین بی بی گھر میں پراسرار طور پر گولی لگنے سے ہلاک ہوگئی، بتایا گیا ہے کہ اس کا بھائی طیب اپنا پستول صاف کررہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی جو نورنین بی بی کو لگ گئی ، مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -