سابق سپیکر فہمیدہ مرزا کی والدہ انتقال کرگئیں

سابق سپیکر فہمیدہ مرزا کی والدہ انتقال کرگئیں
سابق سپیکر فہمیدہ مرزا کی والدہ انتقال کرگئیں

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کی والدہ اور سابق وزیراطلاعات قاضی عبدالمجید عابد کی بیوی حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئیں ۔ وہ کراچی کے مقامی ہسپتال میں زیرعلاج تھیں ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج اداکی جائے گی جس میں پیپلزپارٹی کی قیادت کی شرکت بھی متوقع ہے ۔

مزید :

کراچی -