داعش نے شام کے دوسرے گیس پلانٹ پر بھی قبضہ کرلیا

داعش نے شام کے دوسرے گیس پلانٹ پر بھی قبضہ کرلیا
داعش نے شام کے دوسرے گیس پلانٹ پر بھی قبضہ کرلیا

  

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق اور شام میں سرگرم جنگجو گروپ ’داعش‘ نے شام میں دوسرے گیس پلانٹ پر بھی قبضہ کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق باغیوں نے سوشل میڈیا پر 18تصاویر جاری کی ہیں جن میں جہازگیس فیلڈ پر قبضے کے بعد جنگجوﺅں کو جھنڈے لہراتے ہوئے جشن مناتے دکھایاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باگیوں نے علاقے سے سیکیورٹی فورسز کی گاڑیاں اور ہتھیاربھی قبضے میں لے لیے ہیں ۔ واضح رہے کہ داعش کا ایک ہفتے کے دوران یہ دوسرے گیس پلانٹ پر قبضہ ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -