مسجد اقصیٰ کی بندش، اردن نے اسرائیل کو وارننگ دیدی

مسجد اقصیٰ کی بندش، اردن نے اسرائیل کو وارننگ دیدی
مسجد اقصیٰ کی بندش، اردن نے اسرائیل کو وارننگ دیدی

  

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) اردن کے بادشاہ عبداللہ نے اسرائیل کو مسجد اقصیٰ کی بندش پر وارننگ دیدی ہے ۔ عالمی میڈیا کے مطابق اردن کے شاہ عبداللہ نے اسرائیل کو خبردار کیاہے کہ مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں اسرائیل کو یکطرفہ طورپر مسجد الاقصیٰ بند نہیں کرنے دیں گے ، اسرائیل نے یکطرفہ کارروائیاں بند نہ کیں تو اردن مسلمانوں کے مقدس مقامات کی حفاظت خود کرے گااور اسرائیل کو اس کی کارروائیوں پر سنگین نتائج کا سامنا کرناپڑے گا۔

مزید :

بین الاقوامی -