امریکہ میں وسط مدتی انتخابات آج ہوں گے

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات آج ہوں گے
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات آج ہوں گے

  

 واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ میں وسط مدتی انتخابات اب صرف کچھ گھنٹوں کی دوری پر رہ گئے ہیں ،انتخابات میں ری پبلکنز اور ڈیموکریٹس کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ایک سروے کے مطابق 70فیصدامکان ہے کہ سینیٹ پربھی ری پبلکنزقابض ہوجائیں گے۔امریکہ میں ایوان نمائندگان اورسینیٹ کی نشستوں پر انتخابات کے ساتھ کئی گورنرزکابھی چناﺅہوگا۔اگرچہ صدراوباماکاان انتخابات سے کو ئی تعلق نہیں ہے مگرہرشخص کی نظران ہی پرمرکوزہے۔

مزید :

بین الاقوامی -