دیر میں مکان کی چھت گرنے سے 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

دیر میں مکان کی چھت گرنے سے 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
دیر میں مکان کی چھت گرنے سے 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
کیپشن: Dir Map

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اپر دیر (مانیٹرنگ ڈیسک) حیاگے شرقی میں گھرکی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے 3 بچے بھی شامل ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیو ں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -