کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بحال ہونا شروع

کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بحال ہونا شروع
کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بحال ہونا شروع
کیپشن: Mobiles

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بحال ہونا شروع ہو گئی ہے اور کچھ ہی گھنٹوں میں تمام علاقوں میں سروس بحال کر دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق یوم عاشور کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس معطل کر دی گئی تھی تاہم مرکزی جلوس کے اختتام پذیر ہونے کے بعد سروس بحال کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور مختلف علاقوں میں سروس بحال کر دی گئی ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -