کوٹ رادھا کشن: میاں بیوی کو زندہ جلانے کی ایف آئی آر درج

کوٹ رادھا کشن: میاں بیوی کو زندہ جلانے کی ایف آئی آر درج
کوٹ رادھا کشن: میاں بیوی کو زندہ جلانے کی ایف آئی آر درج

  

کوٹ رادھا کشن(مانیٹرنگ ڈیسک) نواحی علاقے میں بھٹے پر کام کرنے والے میاںبیوی کو زندہ جلائے جانے کے واقعے پر پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ ایف آئی آر میں قتل، اقدام قتل سمیت کئی دیگر دعات شامل کی گئی ہیں جس میں  400 کو نامعلوم ملزمان جبکہ 67کو نامزد ملزمان کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بھٹے کے مالک یوسف گجر، منشی شکیل اور ڈرائیوررمضان کوبھی نامزد کیا ہے اور 44نامزد ملزمان کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے واقعے کا نوٹس لیاتھا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -