12 اغواشدہ افغان شہری بازیاب، 4 اغواکار گرفتار

12 اغواشدہ افغان شہری بازیاب، 4 اغواکار گرفتار
 12 اغواشدہ افغان شہری بازیاب، 4 اغواکار گرفتار

  

چاغی(مانیٹرنگ ڈیسک)لیوی اہلکاروں نے پہاڑی علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے 12 اغواشدہ افغان شریوں کو بازیاب کروا لیا ہے جبکہ اس کاروائی میں 4 اغوا کاروں بھی گرفتار لر لیا گیا ۔ لیوی اہلکاروں کے مطابق اس کاروائی میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک اغوا کار ہلاک بھی ہوا۔ بازیاب کروائے جانے والے افغان شہریوں کی شناخت سے متعلق کوئی معلومات جاری نہیں کی گئیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -