کینجھرجھیل میں کشی الٹنے سے 4افراد ڈوب گئے، 10 کو بچا لیا گیا

کینجھرجھیل میں کشی الٹنے سے 4افراد ڈوب گئے، 10 کو بچا لیا گیا
 کینجھرجھیل میں کشی الٹنے سے 4افراد ڈوب گئے، 10 کو بچا لیا گیا

  

ٹھٹھہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کینجھرجھیل میں زائرین کی کشتی الٹنے سے 4 افراد ڈوب گئے ہیں جبکہ ریسکیو آپریشن میں 10 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کشتی پر سوار 14 افراددرگاہ امیر کی زیارت کر کے واپس آ رہے تھے کہ اچانک ان کی کشتی الٹ گئی جس سے حادثہ ہو گیا۔ ریسکیو اہلکاروں کی طرف سے 2افرادکی لاشیں نکال لی گئیں تاہم باقی دو افراد تلاش جاری ہے۔

مزید :

ٹھٹہ -اہم خبریں -